محبت میں وفا کا زہر کھا کر
میں اپنا فرض پورا کر چکا ہوں
مجھے ہی پوچھنے کو آئے ہیں آپ
مگر میں تو شاید مر چکا ہوں

Comments

Popular posts from this blog

Usay Khone Se Darta Tha

Maa Mera Qasoor Nahi Tha